1
/
of
4
BEST FOR PILES, FISSURE AND FISTULA
RAHAT E BAWASIR
RAHAT E BAWASIR
Regular price
Rs.1,999.00 PKR
Regular price
Rs.2,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,999.00 PKR
Unit price
/
per
4.9 | 1,5000+ Happy Customers
✅Approved From PCSIR
🚚 Free Delivery on order above 2000 Rs
دوا کے استعمال سے ہونے والے فوائد
-
بدن سے زہریلے مادوں کا اخراج
-
بواسیر کے درد سے نجات دلاتی ہے
-
بواسیری خون روک دے
-
بواسیر کے موہکوں کو ختم کرتی ہے۔
Couldn't load pickup availability
السلام علیکم اگر اپ دوا کے حوالے سے کوئی بھی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
WhatsApp Us
Shipping fee 100 Rs
|
راحتِ بواسیر – بواسیر سے نجات کا قدرتی حل
راحتِ بواسیر ایک خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مؤثر دوا ہے جو بواسیر، خارش، جلن اور سوجن جیسے مسائل میں فوری آرام فراہم کرتی ہے۔ یہ نہ صرف علامات کو کم کرتی ہے بلکہ جڑ سے مسئلہ حل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس کے منفرد نسخے سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے، قبض کا خاتمہ ہوتا ہے اور بواسیر کے دوبارہ ہونے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
:اہم فوائد
بواسیر، خارش اور جلن میں فوری سکون
سوزش اور سوجن میں واضح کمی
زخموں کے بھرنے میں مددگار
موکے یا مسّے
مقعد میں درد
کھچاؤ یا زخم کی صورت
بیٹھنے میں تکلیف یا درد
فِسچولا یا بھگندر (Fistula / Anal Fistula)
خون آنا
کثرتِ ریح
فاسد رطوبات اور خون کا اخراج
شدید قبض کی صورت میں گیس اور بدہضمی
بدن میں خشکی
دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی
مزاج کا چڑچڑا پن
جیسے مسائل کے خاتمے میں مفید ہے
:طریقہ استعمال
دن میں تین مرتبہ، صبح دوپہر اور رات کھانے کے بعد چھوٹی چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
نیم گرم پانی کے ساتھ لیں تاکہ بہترین نتائج حاصل ہوں۔
:احتیاط
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
دورانِ حمل اور دودھ پلانے والی خواتین حکیم صاحب کے مشورے سے استعمال کریں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ کریں۔
Ingredients
Ingredients
اجزاء:
بادیان
تخم ترب
تخم سرس
زیرہ سیاہ
گندھک آملہ سار
تیز پات
رائی
تخم سروالی
Shipping Information
Shipping Information
- Do you deliver outside Pakistan?
No we don't deliver outside Pakistan as of now! - What are the Delivery charges?
The delivery Fee is 100 Rs - How do I track my order?
You can track your order on Post-ex track-order with the tracking id you receive in the order shipping confirmation message you receive. - When will my order be delivered?
Delivery Timings:
For Karachi - 2-3 working days.
Outside Karachi - 3-5 working days.




A
Azaan Qureshi Got what I was looking for without any hassle. Fast service too! nad medicine also looks good.
B
Babar Khan Sojan pehle hi week mein kam ho gayi thi ,ab again order kari hai
M
Maha Shehzad Everything was as described. Very happy with the quality.
N
Naila Soban Halal certified aur trust worthy product hai.
m
maqbool Jatt Meny bht gels or cfeam use ki hain,is dawa o 2 -3 hafte se use kar raha ho or Allah ka sukra hai behtri arhi ha